18 مئی، 2018، 12:26 AM

رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ ۔

مہر خبررساں ایجنسی : رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا: اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَۃِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

ترجمہ: اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت  کی توفیق عطا فرما، اے مہربانوں کے سب سے بڑے مہربان۔

News ID 1880785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha